جنگلی حیات کے تحفظ کے ادارے انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کے مطابق ان جانوروں کو سب سے زیادہ خطرہ یورپ میں ہے۔ یورپ میں اس وقت جھینگر اور ٹڈی کی ایک ہزار سے زیادہ انوا... مزید پڑھیں
آج دنیا کی تقریباً آدھی آبادی انٹرنیٹ استعمال کر رہی ہے، اور اس تعداد میں ہر سیکنڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ عام افراد، حکومتیں، افواج، کاروباری ادارے، ہوائی کمپنیاں، صنعتیں، تعلیمی ادارے، میڈیا، غرض... مزید پڑھیں
پا کستان سمیت دنیا کے کر و ڑو ں مو با ئل فو ن صا ر فین کو اپنے مو با ئل فو ن کی بیٹری ری چا رج کر نے کے مسئلہ کا حل دانش سکو ل بو ائز چشتیاں کے تین طلبا احمد حسن ، نعیم حسن ( سیکنڈ ائیر ) لی... مزید پڑھیں
یونیورسٹی سینٹرل فلوریڈا کے ماہرین کی تیارکردہ بیٹری اپنی افادیت ضائع کیے بغیر 30 ہزار مرتبہ چارج ہوسکتی ہے۔ تحقیق کرنے والے ماہر اور اس کی رپورٹ کے مصنف کا کہنا ہےکہ ’’ان کے سپر کیپیسٹر صرف... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے 17سالہ نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت برقی سکوپ دریافت کر لی حکومت سر پرستی کرے تو نئی سانئسی ایجادات کر سکتا ہوں ان خیالات کا اظہار چک نمبر13ساڑ مراد والا کے رہائشی اور گورنمنٹ اسلام... مزید پڑھیں
خواب کی حالت میں فہم اس درجے تک پائی جاسکتی ہے کہ وہ شخص فی الحقیقت حالت نیند میں ہونے کے باوجود خواب کا احساس بیدار کرنے والے اعصابی عوامل کو حقیقی سمجھ سکتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق بیس فی صد... مزید پڑھیں
گوگل نے پکسل اور پکسل ایکس ایل کے نام سے دو ماڈل ریلیز کیے گئے ہیں جن میں سائز اور اسکرین ریزولوشن کا فرق ہے۔ پکسل میں 5 انچ کا اسکرین اور ڈسپلے 1080 ہے جبکہ پکسل ایکس ایل کی اسکرین کا سائز... مزید پڑھیں
گوگل کے سمارٹ گوگل گلاس کے بعد اب میسیجنگ کے لیے معروف ایپ سنیپ چیٹ نے اپنے پہلے گیجٹ کا اعلان کیا ہے جو کیمرے سے لیس ایک ایسا چشمہ ہے جس سے ویڈیو ریکارڈنگ بھی کی جا سکتی ہے۔ کمپنی نے اس آلے... مزید پڑھیں
نوجوان وڈیوز بناتے تھے اور شیئر بھی کرتے تھے لیکن انہیں اس کا کوئی معاوضہ نہیں ملتا تھا لیکن اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے پاکستان کو اپنے ’’یوٹیوب مونیٹائزیشن پروگرام‘‘ میں شامل کرلیا ہے... مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ ایک خاتون نے جنس کی تبدیلی کی لیے آپریشن کی اجازت کی درخواست دائر کی ہے۔ اس خاتون کے وکیل نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ انھوں نے ہمیشہ یہ محسوس کیا ہے کہ ا... مزید پڑھیں
Sorry. No data so far.
میری ویب سائٹ کیسی ہے؟
نتائج دیکھیں
2014 Powered By Wordpress, Goodnews Theme By Momizat Team