بنگلادیشی وومن کرکٹ ٹیم کو گزشتہ ایک سال کے دوران انٹرنیشنل میچ کھیلنے کا موقع نہیں ملا جس کے بعد حالیہ دورپ پاکستان انتہائی اہمیت اختیار کرگیا ہے جب کہ پاکستان کی جانب سے مہمان ٹیم کو مکمل سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کی وومن ٹیموں کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی سیریز ہوگا اور پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر اور دوسرا 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا جب کہ 4 اکتوبر کو پہلا اور 6 ستمبر کو دوسرا ایک روزہ میچ کھیلا جائے گا اور سیریز کے تمام میچز ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جائیں گے۔
مہمان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے وائس چیئرمین محبوب الانعام، خواتین ونگ کے چیئرمین ایم اے اول اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شفیق الحق بھی ہمراہ ہیں۔
جیکس کی پیدائش سے قبل جب 17 ہفتے کے الٹراساؤنڈ کے بعد ڈاکٹروں نے بچے کی ماں کو اس بیماری سے متعلق بتایا تو وہ رونے لگیں لیکن بچے کی زندگی کے لیے پرعزم تھیں۔ ڈاکٹروں نے یہ بھی کہا تھا کہ شاید یہ بچہ دیکھنے، سننے اور بات کرنے کے قابل نہیں رہے گا لیکن ایسا نہیں ہوا اور جیکسن بات سنتا ہے اور اپنے ردِ عمل کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس بچے کے علاج کیلئے انٹرنیٹ پر 58 ہزار ڈالر سے زائد کا چندہ جمع ہوچکا ہے۔