سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران 16لڑکیاں حاملہ ہوگئیں ، انتہائی حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آگئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے میں سالگرہ تقریب کے دوران سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران 13سے 17سال کے درمیانی عمر کی 16لڑکیاں حاملہ ہوگئیں ،حاملہ ہونے کی وجہ 15سالہ لڑکے کا تیراکی لباس کے بغیرنہانابتایاگیاہے ۔
امریکی ریاست فلوریڈا سے شائع ہونے والے ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق 13سے 17سال کی عمر کے درمیان کی 16لڑکیاں سوئمنگ پول میں نہانے کے دوران حاملہ ہوگئیں ۔اتوار کے روز پول پارٹی اس وقت ایک المیہ بن گئی جب سالگرہ تقریب میں شریک ایک لڑکے ٹومی کالٹر نے مہمانوں کو مطلع کیے بغیر سوئمنگ پول میں انزال کردیا جس کے نتیجے میں تقریب میں شامل تقریباً آدھی لڑکیاں نہانے کے دوران حاملہ ہوگئیں۔ڈالیاجیننگز نے کہاکہ مجھے خوشی ہے کہ میں نے اس دن تیراکی کا لباس نہیں پہنا تھا ۔میری 15ویں سالگرہ منانے کیلئے یہ ایک سرپرائز پارٹی تھی ۔مجھے خوشی ہے کہ میں حاملہ نہیں ہوئی ۔
15سالہ ٹومی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پارٹی میں کوئی رنگ رلیاں نہیں منائیں گئیں بلکہ میرال پول میں حادثاتی طورپر انزال ہوا ۔

قصبے کے کچھ لوگوں کا کہناہے کہ ہم نے شاید جنسی بے راہ روی کا شکار ہوئے جس کی وجہ سے لڑکیاں حاملہ ہوگئیں لیکن مجھے یہ کہتے ہوئے فخر محسوس ہوتاہے کہ میں ابھی تک کنوارہ ہوں ، ہاں اگر کوئی میری بات پر یقین نہیں رکھتا تو میں یہ ثابت کرنے کیلئے طبی معائنے کیلئے بھی تیار ہوں ۔میں اس کے بعد سے کافی مشہور ہوگیا ہوں ۔لوگ میرے پاس آکر مجھ سے مصافحہ کرتے ہیں لیکن میں نے کچھ بھی نہیں کیا ۔تلاہسی میموریل ہیلتھ کیئر ہسپتال کی ڈاکٹر یما سوزوکیما کا کہناہے یہ لڑکا سپرمافورٹس میں مبتلا ہے جس کے باعث اس کا مادہ منویہ انتہائی طاقتور ہے ۔انہوں نے کہاکہ کلینیکیکل ٹیسٹس کے ذریعے یہ ثابت ہواہے کہ جو افراد سپرمافورٹس کے عارضے میں مبتلا ہوتے ہیں ان کا مادہ کسی بھی عام انسان کی نسبت ایک ہزار گنا زیادہ طاقتور ہوتاہے ۔اس طرح کا مادہ منویہ آبی ممالیہ جیسا کہ ڈولفنز ، سمندری گائے ،سمندری بچھڑے (سیلز)میں پایاجاتا ہے ۔اس میں ناقابل یقین حد تک پانی سے بھی مزاحمت کی خصوصیات پائی جاتی ہیں تاہم اس تھیوری پر ابھی مزید تجربات کی ضرورت ہے ۔14لڑکیاں اسقاط حمل پر تیار ہوگئی ہیں جبکہ دو لڑکیوں نے خاندان کی مشاورت سے بچوں کو جنم دینے کا فیصلہ کیاہے ۔