ایک 13 سالہ لڑکی کی ٹانگ پر سانپ کاٹنے سے دیکھیں کیا ہوا؟
سانپ کا کاٹنا ہمیشہ سے خطرناک ہوتا ہے مگر ایک 13 سالہ لڑکی کی ٹانگ پر سانپ کاٹنے سے دیکھیں کیا ہوا؟
وینزویلا میں ایک لڑکی کو نا معلوم سانپ نے کاٹ لیا۔ لڑکی جنگل میں حسب عادت اپنے کام میں مصروف تھی کے اچانک اسے محصوص ہوا کے کوئی چیز اس کے پاوں سے چھو کر گزری ہے۔ گھر پہنچنے کے بعد تکلیف محسوس ہونے پر پتہ چلا کے کسی سانپ نے کاٹا ہے۔ قبیلے والے اس لڑکی کے علاج کو لے کر سنجیدہ ہو گئے اور شہر لے جانے کی بجائے خود سے علاج کرنے کا سوچنے لگے۔ ہسپتال لے جانے کو ترجیح نہیں دی گئ۔ تکلیف بڑھنے پر اسپتال لے گئے جہان جا کر معلوم ہوا کے اسے نا معلوم سانپ نے کاٹا ہے جس کا علاج ممکن نہیں۔ اب لڑکے کے متاصرہ جسم کے حصے کو کاٹنا پڑے گا۔ دکھ کی بات ہے کہ ہو سکتا ہے لڑکی کی جان نہ بچا پائیں گے