چین کے سمندر میں عجیب و غریب مچھلی دریافت ہوئی ہے جس کی ٹانگیں بھی ہیں، اس ٹانگوں والی مچھلی کے نمودار ہونے پر سائنسدان بھی چکرا کر رہ گئے ہیں ۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی زنہوا کے مطابق مچھلی کو ”واکنگ فش “ کا نام دیا گیا ہے ، یہ سمندر کی سطح زمین پر اپنے پاﺅں کے بل پر چل بھی سکتی ہے اور سمندر میں تیرتی بھی ہے ۔

