ویسے تو رقص کرنا ایک فن ہے اور ہر عمدہ اور دل کو چھو جانے والا رقص کرنا ہر کسی کی بس کی بات نہیں لیکن یہی رقص جب کوئی پالتو جانور کررہا ہو تو اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ غلط رقص کررہا ہے لیکن ان کا رقص آپ کو ایک طرف تو حیرت میں ڈال دے گا اور دوسری جانب مسکرانے پر ضرور مجبورکردے گا۔
ذرا ان پالتو کتوں، بلیوں، طوطوں اور دیگر جانوروں کے ڈانس کرتے دیکیھے کہ انہوں نے اس کو کرنے میں اپنی بھرپورصلاحیت کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ کچھ کرکے دکھا دیا ہے جو کچھ ناممکن نظرآتا ہے۔ میوزک کے مطابق ان جانوروں نے اپنے جسم کو کچھ اس طرح سے حرکت دی ہے کہ انسان لطف اندوز ہونے کے ساتھ ساتھ بے اختیار مسکرائے بنا نہیں رہ سکے گا۔
تو خود بھی دیکھیے اور بچوں کو کو اس سے محظوظ کرائیں۔