بولی وڈ اپنے فیشن اور گلیمر کے باعث پوری دنیا میں مشہور ہے اور اس فیشن اور گلیمر کی بڑی وجہ ہیں بولی وڈ کی ہیروئینز ،ان کے خوبصورت چہرے دیکھنے کے لئے لوگ پیسے خرچ کر کے سینما آتے ہیں اور انڈسٹری اربوں کا بزنس کرتی ہے۔
لیکن اس گلیمر اور خوبصورتی کے پیچھے چھپے ہیں کیسے کیسے چہرے یہ ہم آج آپ کو بتائیں گے۔
کاجول

بولی وڈ اداکارہ کاجول لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہیں لیکن پردہ اسکرین کے آگے اور پیچھے ان کے دو مختلف روپ ہیں ہمیں یقین ہے کہ آپ ضرور دیکھنا چاہیں گے۔
تبو

تبو بولی وڈ میں سنجیدہ کردار کرنے کے لئے مشہور ہیں وہ بولی وڈ کا معتبر مانا جانے والا نیشنل ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں لیکن وہ گھر میں کیسی دکھائی دیتی ہیں ہم تو دیکھ کر حیران ہو گئے آپ بھی حیران ہو جائیں۔
پریانکا چوپڑا

پریانکا دوہزار میں بھارت کی خوبصورت ترین خاتون قراقر دی جا چکی ہیں لیکن بناءمیک اپ کیا آپ انہیں خوبصورت کہیں گے ذرا بتائے؟؟
دیپیکا پاڈوکون

دیپیکا حالیہ دور میں بولی ود کی سب سے زیادہ مقبول اداکارہ ہیں پردے پر ان سے زیادہ حسین کوئی نظر آتا ہی نہیں لیکن بناءمیک اپ کے وہ حسین دکھائی دیتی ہیں یا نہیں فیصلہ آپ کریں۔
رانی مکر جی

رانی بنگال کی حسینہ ہیں لیکن اصل زندگی میں وہ بالکل الگ ہی روپ میں نظر آتی ہیں۔
سونم کپور

سونم کپور بولی وڈ کی سب سے اسٹائلش اداکارہ کا اعزاز حاصل کر چکی ہیں لیکن اصل زندگی میں کیا وہ واقعی اسٹائلش ہیں ؟؟
عالیہ بھٹ

عالیہ جتنی معصوم اسکرین پر نظر آتی ہیں ہمیں نہیں لگتا وہ اصل زندگی میں بھی اتنی ہی دلکش ہیں۔
پری نیتی چوپڑا

پری کو دیکھ کر آپ خود اندازہ لگائیں کہ وہ کتنی خوبصورت ہیں۔
سوناکشی سنہا

کیا سوناکشی بناءمیک اپ کے خوبصورت لگتی ہیں؟؟
کرینہ کپور

کرینہ کو دیکھئے بناءمیک اپ اور سوچئے کہ لوگ ان کے دیوانے کیوں ہیں؟؟