امریکی تحقیقاتی ادارے ناسا نے دعویی کیا ہے کہ آئندہ 20 برسوں میں زندگی تلاش کر لی جائے گی اور اب پانی خلا سے آئے گا ۔
ایک رپورٹ کے مطابق ہمارے نظام شمسی کی 9 دنیائوں میں زیر زمین سمندر اور زندگی بھی ہوسکتی ہے ، جس سے آبی بحران کا شکار ہوتی دنیا کو پانی کے مسائل سے چھٹکارا پانے کی نوید مل گئی ۔
ناسا نے یہ بھی کہا ہے کہ عنقریب ہمارا ٹاکرا خلائی مخلوق سے پڑ سکتا ہے ، ہم اس حد تک یقین پر ہیں کہ اب دنیا سے پانی ختم بھی ہو جائے تو نئے تلاش ہونے والے سیاروں پر بہت بڑی مقدار میں پانی مل جائے ۔