جرمنی کے 49 سالہ ٹرک ڈرائیور فرینک ڈوز نے کئی ماہ کی محنت سے یہ بائیسکل تیار کی ہے جس میں بڑے ٹرک کے پہیے لگے ہیں اور وہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے وزنی سائیکل کے طور پر شامل کرانا چاہتے ہیں لیکن گنیز بک والوں کا اصرار ہے کہ پہلے سائیکل کو 500 میٹر تک چلا کر دکھایا جائے۔
9 سالہ فرینک ڈوز نے کئی ماہ کی محنت سے یہ بائیسکل تیار کی ہے جس میں بڑے ٹرک کے پہیے لگے ہیں اور وہ اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں دنیا کی سب سے وزنی سائیکل کے طور پر شامل کرانا چاہتے ہیں لیکن گنیز بک والوں کا اصرار ہے کہ پہلے سائیکل کو 500 میٹر تک چلا کر دکھایا جائے۔